اسباقسورۃ النازعات — حصہ ٥کوئز

سورۃ النازعات کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ النازعات — حصہ ٥

آیات ٢١–٢٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ النازعات — حصہ ٥ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ النازعات — حصہ ٥

سورۃ النازعات کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ ﴿٢١﴾

مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

  • فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ ﴿٢١﴾
لفظمعنی
فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلادیا
وَعَصَىٰاور نافرمانی کی

3. ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ ﴿٢٢﴾

پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا

  • ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ ﴿٢٢﴾
لفظمعنی
ثُمَّپھر
أَدْبَرَاس نے پیٹھ پھیری
يَسْعَىٰدوڑتے ہوئے

4. فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ﴿٢٣﴾

اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا

  • فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ﴿٢٣﴾
لفظمعنی
فَحَشَرَپھر اس نے اکٹھا کیا
فَنَادَىٰپھر پکارا

5. فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلْأَعْلَىٰ ﴿٢٤﴾

کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں

  • فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلْأَعْلَىٰ ﴿٢٤﴾
لفظمعنی
فَقَالَپھر کہا
أَنَا۠میں
رَبُّكُمُتمہارا رب ہوں
ٱلْأَعْلَىٰسب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا

6. فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلْـَٔاخِرَةِ وَٱلْأُولَىٰٓ ﴿٢٥﴾

تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

  • فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلْـَٔاخِرَةِ وَٱلْأُولَىٰٓ ﴿٢٥﴾
لفظمعنی
فَأَخَذَهُتو پکڑ لیا اس کو
ٱللَّهُاللہ نے
نَكَالَعذاب میں
ٱلْـَٔاخِرَةِآخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں
وَٱلْأُولَىٰٓاور دنیا کے

7. خلاصہ

سورۃ النازعات کی آیات ٢١–٢٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلادیا
وَعَصَىٰاور نافرمانی کی
ثُمَّپھر
أَدْبَرَاس نے پیٹھ پھیری
يَسْعَىٰدوڑتے ہوئے
فَحَشَرَپھر اس نے اکٹھا کیا

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں