اسباقسورۃ النازعات — حصہ ٩کوئز

سورۃ النازعات کی آیات ٤١–٤٦ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ النازعات — حصہ ٩

آیات ٤١–٤٦ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ النازعات — حصہ ٩ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ النازعات — حصہ ٩

سورۃ النازعات کی آیات ٤١–٤٦ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. فَإِنَّ ٱلْجَنَّةَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ ﴿٤١﴾

اس کا ٹھکانہ بہشت ہے

  • فَإِنَّ ٱلْجَنَّةَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ ﴿٤١﴾
لفظمعنی
فَإِنَّتو یقیناً
ٱلْجَنَّةَجنت ہی
هِىَوہ
ٱلْمَأْوَىٰٹھکانہ ہوگی

3. يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَىٰهَا ﴿٤٢﴾

(اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟

  • يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَىٰهَا ﴿٤٢﴾
لفظمعنی
يَسْـَٔلُونَكَوہ سوال کرتے ہیں آپ سے
عَنِبارے میں
ٱلسَّاعَةِقیامت کے
أَيَّانَکب ہے
مُرْسَىٰهَاٹھہرنا اس کا

4. فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَىٰهَآ ﴿٤٣﴾

سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو

  • فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَىٰهَآ ﴿٤٣﴾
لفظمعنی
فِيمَکس (فکر) میں ہیں
أَنتَتو
مِنسے
ذِكْرَىٰهَآاس کے ذکر سے

5. إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ ﴿٤٤﴾

اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)

  • إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ ﴿٤٤﴾
لفظمعنی
إِلَىٰطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
مُنتَهَىٰهَآاس کی انتہاء ہے

6. إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَىٰهَا ﴿٤٥﴾

جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو

  • إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَىٰهَا ﴿٤٥﴾
لفظمعنی
إِنَّمَآبیشک
أَنتَتو
مُنذِرُخبردار کرنے والا ہے
مَناس کو جو
يَخْشَىٰهَاڈرتا ہو اس سے

7. كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا ﴿٤٦﴾

جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے

  • كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا ﴿٤٦﴾
لفظمعنی
كَأَنَّهُمْگویا کہ وہ
يَوْمَجس دن
يَرَوْنَهَاوہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
لَمْنہیں
يَلْبَثُوٓا۟وہ ٹھہرے
إِلَّامگر
عَشِيَّةًشام کا وقت
أَوْیا
ضُحَىٰهَااس کی صبح

8. خلاصہ

سورۃ النازعات کی آیات ٤١–٤٦ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
فَإِنَّتو یقیناً
ٱلْجَنَّةَجنت ہی
هِىَوہ
ٱلْمَأْوَىٰٹھکانہ ہوگی
يَسْـَٔلُونَكَوہ سوال کرتے ہیں آپ سے
عَنِبارے میں

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 6

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں