وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَىٰهَا ٢٩ لَيْلَهَا اور ضُحَىٰهَا کی نحوی حیثیت کیا ہے؟سورۃ النازعات — حصہ ٤دونوں مفعول بہ ہیں؛ ہر لفظ کی متصل هَا مضاف الیہ ہے اور آسمان کی طرف لوٹتی ہےدونوں فاعل ہیںدونوں ظرفِ زمان ہیںدونوں خبریں ہیں