يَوْمَ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا سَعَىٰ ٣٥ مَا سَعَىٰ میں مَا کیا ہے اور یہ ترکیب کیا کام کرتی ہے؟سورۃ النازعات — حصہ ٤مَا اسمِ موصول ہے اور پوری ترکیب يَتَذَكَّرُ کا مفعول بہ ہےمَا حرفِ نفی ہےمَا اسمِ استفہام اور فاعل ہےیہ ترکیب يَوْمَ کی خبر ہے