كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا ٤٦ يَلْبَثُوٓا۟ سے نون کیوں حذف ہے؟سورۃ النازعات — حصہ ٥کیونکہ یہ فعلِ ماضی ہےکیونکہ لَمْ نے فعل کو مجزوم کیا ہےکیونکہ یہ واحد ہےکیونکہ یہ مجہول ہے