سورۃ التکویر — حصہ ٢
صرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔
- بِأَىِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ ٩ بِأَىِّ کے بعد ذَنۢبٍ کیا ہے؟
- وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتْ ١٠ ٱلصُّحُفُ کی اعرابی حالت کیا ہے؟
- وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتْ ١١ كُشِطَتْ معروف ہے یا مجہول؟
- وَإِذَا ٱلْجَحِيمُ سُعِّرَتْ ١٢ سُعِّرَتْ کس باب سے ہے؟
- وَإِذَا ٱلْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ ١٣ أُزْلِفَتْ کس باب سے ہے؟
- عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّآ أَحْضَرَتْ ١٤ مَآ أَحْضَرَتْ میں مَآ کیا ہے؟
- فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلْخُنَّسِ ١٥ أُقْسِمُ کا فاعل کون ہے؟
- ٱلْجَوَارِ ٱلْكُنَّسِ ١٦ ٱلْجَوَارِ کے ساتھ ٱلْكُنَّسِ کیا ہے؟