سورۃ الزلزلة
8 آیات لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الزلزلة کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ جانچیں۔
سبق
1. سُورَةُ الزلزلة
یہ سورت زمین کے آخری زلزلے کا بیان کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ ذرہ برابر عمل بھی سامنے آ جائے گا۔ یہ مدنی سورت ہے اور اس کی 8 آیات ہیں۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
2. إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿١﴾
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
3. وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿٢﴾
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
4. وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا ﴿٣﴾
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
5. يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿٤﴾
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
6. بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ﴿٥﴾
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )
7. يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ ﴿٦﴾
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
8. فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ ﴿٧﴾
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
9. وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ ﴿٨﴾
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
10. خلاصہ
یہ سورت زمین کے آخری زلزلے کا بیان کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ ذرہ برابر عمل بھی سامنے آ جائے گا۔
مشق کے سوالات
سوال 1
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 2
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 3
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 4
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 5
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 6
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 7
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 8
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
تعاملی کوئز کھولیں