قرآن کی بلاغت کے لیے بنیادی معنی کا عام سامع تک پہنچنا اور دقیق نکات کا ماہر کو سمجھ آنا ایک ساتھ ممکن ہیں۔

علومِ خمسہ میں تکرار و ترتیب کی حکمت اور وجوہِ اعجازِ قرآن