فجر میں طلوعِ آفتاب اور عصر میں غروب سے پہلے کراہت کا حکم وقت کے تعلق سے بالکل ایک جیسا ہے۔

اسبابِ احکامِ شرعیہ: وقت، عبادات اور طہارت