غسلِ واجب کے اسباب میں حیض، نفاس اور جنابت کے ذکر کا مطلب یہ نہیں کہ ہر حدثِ اصغر سے غسل فرض ہو۔

اسبابِ احکامِ شرعیہ: وقت، عبادات اور طہارت