«فلا تقل لهما أف» کے تحت دلالتِ نص کی علت مستقل قیاس کے بغیر لغوی طور پر معلوم ہوتی ہے۔

عبارت، اشارہ، دلالت اور اقتضاءِ نص: حکم تک پہنچنے کے چار راستے