ایک ہی آیت میں خرچ کا وجوب اور نسب کی نسبت بالترتیب کیا ہیں؟
عبارت، اشارہ، دلالت اور اقتضاءِ نص: حکم تک پہنچنے کے چار راستے
- دلالتِ نص اور اقتضائے نص
- عبارتِ نص اور اشارۂ نص
- اشارۂ نص اور دلالتِ نص
- اقتضائے نص اور عبارتِ نص
عبارت، اشارہ، دلالت اور اقتضاءِ نص: حکم تک پہنچنے کے چار راستے