ربا کے لغوی معنی کو مطلق زیادتی مان کر ہر تجارتی نفع کو ربا کہنا کیوں درست نہیں؟
خفی، مشکل، مجمل اور متشابہ: خفائے معنی کے درجات
- شرعی مراد مخصوص زیادتی ہے، جس کی حد بندی دلائل سے ہوتی ہے
- کیونکہ قرآن نے ربا کو حلال کہا ہے
- کیونکہ عربی میں ربا کا زیادتی سے کوئی تعلق نہیں
- کیونکہ ہر بیع خودبخود متشابہ ہوتی ہے