بیعِ حر و میتہ کو منعِ انعقاد میں کیوں رکھا گیا ہے؟
موانعِ حکم: علت کے انعقاد، تمام، ابتداء اور دوام میں رکاوٹ
- ان میں محلِ بیع شرعاً مطلوبہ ملکیت منتقل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا
- کیونکہ ان میں ایجاب کے بعد قبول ہمیشہ موخر رہتا ہے
- کیونکہ ان میں صحیح عقد کے بعد فقط لزوم باقی رہتا ہے
- کیونکہ محل صحیح ہے مگر اس کے بارے میں خیارِ فسخ ثابت ہے