تخصیصِ علت کے منکرین کے مطابق علت کے واقعی مکمل ہونے کے بعد حکم کے ثبوت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

موانعِ حکم: علت کے انعقاد، تمام، ابتداء اور دوام میں رکاوٹ