بالغہ عاقلہ عورت کے خود نکاح کے انعقاد کے بارے میں بنیادی فرق کیا ہے؟
خاص کی دلالت کے فقہی نتائج اور عام کی دو صورتیں
- دونوں میں ولی کی حیثیت ہمیشہ ایک ہے
- احناف میں گنجائش مع تفصیل، شوافع کے نزدیک ولی شرط
- احناف میں نکاح ہمیشہ باطل
- شافعی فقہ میں تمام شرطیں ساقط