«ثلاثة قروء» میں «قروء» کے اختلاف سے «ثلاثة» کا عدد بھی غیر متعین ہو جاتا ہے۔

لفظِ مشترک اور مؤول: تعریف، ترجیح اور حکم