«أو» جب مثبت جملے میں دو متبادل دے تو اس سے لازماً دونوں پر یکساں حکم ثابت ہوتا ہے۔

حروفِ معانی: أو، حتى، إلى، على، في اور الباء