ثم کے متعلق امام ابو حنیفہؒ اور صاحبینؒ کا نمایاں اختلاف کیا ہے؟
حروفِ معانی: واو، فاء، ثم، بل اور لیکن
- امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک لفظ و حکم دونوں میں تراخی، صاحبینؒ کے نزدیک حکم میں تراخی اور کلام میں وصل
- دونوں کے نزدیک لفظ میں تراخی ہے مگر حکم میں کوئی ترتیب نہیں
- امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک صرف حکم میں تراخی، صاحبینؒ کے نزدیک صرف لفظ میں
- امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک حکم میں تراخی مع اتصالِ کلام، صاحبینؒ کے نزدیک لفظ و حکم دونوں میں تراخی