نفل کی تعریف اور حکم کس صورت میں درست ہے؟
مشروعات و منہیات: فرض، واجب، سنت، نفل، حرام، مکروہ، عزیمت اور رخصت
- قطعی دلیل سے لازم عمل؛ چھوڑنا ممنوع
- ممنوع عمل جو قطعی دلیل سے ثابت ہو
- فرائض و واجبات سے زائد عمل؛ کرنے پر ثواب اور چھوڑنے پر عقاب نہیں
- وہ امر جس کی حرمت کے باوجود جبر میں اجازت ہو