فرض کی تعریف میں کون سا وصف فیصلہ کن ہے؟
مشروعات و منہیات: فرض، واجب، سنت، نفل، حرام، مکروہ، عزیمت اور رخصت
- حکم کا معتبر مگر غیر قطعی خبر سے ثابت ہونا
- حکم کا رسول ﷺ یا خلفائے راشدین کا مستقل معمول ہونا
- حکم کا بنیادی واجبات سے زائد عمل ہونا
- حکم کا بے شبہ قطعی دلیل سے ثابت ہونا