«الواجب ... فرض في حق العمل» کا درست مفہوم کیا ہے؟
مشروعات و منہیات: فرض، واجب، سنت، نفل، حرام، مکروہ، عزیمت اور رخصت
- واجب کی ادائیگی لازم ہے اور بلا وجہ ترک جائز نہیں
- واجب کا اعتقادی درجہ بھی فرض ہی کی طرح قطعی ہے
- واجب صرف وہی چیز ہے جو نفل کے ساتھ ادا ہو
- واجب کو ادا کرنا ایک اختیاری اضافی نیکی ہے