معنیِ مجاور کی مثال کون سی ہے؟
نہی: حرمتِ ذاتی، حرمتِ لغیرہ اور تصرفات کے شرعی آثار
- بیع میں سودی شرط داخل کرنا
- محرم رشتہ دار سے نکاح کرنا
- نذرِ روزہ کو عید کے دن کے ساتھ خاص کرنا
- جمعہ کی مقررہ ندا کے وقت تجارت
نہی: حرمتِ ذاتی، حرمتِ لغیرہ اور تصرفات کے شرعی آثار