حسن و قبح کی تین جہتوں میں کون سا مجموعہ درست ہے؟
حسنِ مأمور بہ: حسن بنفسہ اور حسن لغیرہ
- کمال و نقص، موافقتِ غرض، مدح و ثواب
- اسم و فعل، حرف و جملہ، صفت و موصوف
- عام و خاص، مطلق و مقید، مشترک و مؤول
- فرض و سنت، مباح و مکروہ، صحیح و فاسد
حسنِ مأمور بہ: حسن بنفسہ اور حسن لغیرہ