رضاعت کی مثال میں اختلاف صرف اس بات کا نہیں کہ دودھ پلانے کا لفظ کیا ہے، بلکہ خبر سے قرآنی عموم کی تخصیص کا بھی ہے۔

عام کی دلالت، تخصیص اور خبرِ واحد کا اثر