عام مخصوص کے باقی افراد میں مزید تخصیص کی بحث اسی لیے پیدا ہوتی ہے کہ پہلے کسی معتبر دلیل سے بعض افراد خارج ہوئے ہیں۔

عام کی دلالت، تخصیص اور خبرِ واحد کا اثر