محکم مفسر سے کس بات میں زیادہ قوی ہے؟
ظاہر، نص، مفسر اور محکم: وضوحِ دلالت کے درجات
- محکم میں کلام کا خاص مقصود پہلی بار واضح ہوتا ہے
- محکم میں محض متکلم کی اضافی تاکید آتی ہے
- محکم میں تأویل ختم مگر نسخ کا احتمال باقی رہتا ہے
- اس میں نسخ کا احتمال بھی باقی نہیں رہتا