«وأحل الله البيع وحرم الربا» کس اعتبار سے ظاہر ہے؟
ظاہر، نص، مفسر اور محکم: وضوحِ دلالت کے درجات
- کیونکہ کلام بیع اور ربا کے فرق کے لیے لایا گیا ہے
- کیونکہ متکلم نے ہر فرد کے شمول کی تاکید کی ہے
- کیونکہ بیع کی حلت اور ربا کی حرمت فوراً سمجھ میں آتی ہیں
- کیونکہ آیت میں نسخ کے عدمِ امکان کی تصریح ہے