بیع اور ربا والی آیت نص کس پہلو سے ہے؟
ظاہر، نص، مفسر اور محکم: وضوحِ دلالت کے درجات
- بیع اور ربا کے فرق کو بیان کرنا کلام کا خاص مقصود ہے
- صرف بیع کی حلت اور ربا کی حرمت فوراً سمجھ آنا
- کلام کے ساتھ «كلهم» جیسی تاکید کا آنا
- کلام میں نسخ کے ہر احتمال کا ختم ہو جانا