لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
ذَائِقَةٌ
چکھنے والی
اسمِ فاعل، ثلاثی مجرد، واحد مؤنث
زَحْزَحَ
دور ہٹانا
فعلِ ماضی، رباعی مجرد
فَازَ
کامیاب ہونا؛ پا لینا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
غُرُورٌ
دھوکا؛ فریب
مصدر، مذکر
بَلِيَ
آزمایا جانا؛ بوسیدہ ہونا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد