لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
حُسْبَانٌ
حساب؛ ٹھیک اندازہ
مصدر، مذکر
تَقْدِيرٌ
اندازہ مقرر کرنا؛ نپا تلا فیصلہ
مصدر، بابِ تفعیل، مذکر
نَجْمٌ
ستارہ
اسم، مذکر
مُسْتَوْدَعٌ
ٹھہرنے کی جگہ؛ سپردگی کی جگہ
اسمِ مفعول، بابِ استفعال، بطور اسم
خَضِرٌ
سبز؛ ہرا بھرا
صفت، واحد مذکر