لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
هُمَا
وہ دونوں
ضمیرِ غائب، تثنیہ
قَاسَمَ
دوسرے کے سامنے قسم کھانا
فعلِ ماضی، بابِ مفاعلہ
نَاصِحٌ
خیر خواہ؛ نصیحت کرنے والا
اسمِ فاعل، ثلاثی مجرد، واحد مذکر
دَلَّ
رہنمائی کرنا؛ لے جانا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
طَفِقَ
شروع کرنا؛ لگ جانا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد