لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
سَافِلٌ
نیچا؛ نچلا
اسمِ فاعل / صفت، واحد مذکر
سِجِّيلٌ
پکی ہوئی مٹی؛ سجیل
اسم، مذکر
مَنْضُودٌ
تہ بہ تہ رکھا ہوا؛ ڈھیر کیا گیا
اسمِ مفعول، ثلاثی مجرد، واحد مذکر
نَقَصَ
کم کرنا؛ گھٹانا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
مِكْيَالٌ
پیمانہ؛ ناپ
اسمِ آلہ، مذکر