لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
قَمِيصٌ
قمیص؛ کرتا
اسم، مذکر
سَوَّلَ
دل کو بھلا دکھانا؛ اکسانا
فعلِ ماضی، بابِ تفعیل
جَمِيلٌ
خوب صورت؛ اچھا
صفت، واحد مذکر
مُسْتَعَانٌ
جس سے مدد مانگی جائے
اسمِ مفعول، بابِ استفعال، واحد مذکر
وَارِدٌ
پانی پر آنے والا؛ پہنچنے والا
اسمِ فاعل، ثلاثی مجرد، واحد مذکر