لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
أُفٌّ
ناگواری کا کلمہ؛ اُف
اسمِ صوت / کلمۂ تنفر
نَهَرَ
جھڑکنا؛ ڈانٹنا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
ذُلٌّ
عاجزی؛ فروتنی
مصدر، مذکر
رَبَّى
پرورش کرنا؛ پالنا
فعلِ ماضی، بابِ تفعیل
أَوَّابٌ
بار بار رجوع کرنے والا؛ توبہ کرنے والا
صیغۂ مبالغہ، واحد مذکر