لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
عَفَا
معاف کرنا؛ درگزر کرنا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
شَكَرَ
شکر کرنا؛ احسان ماننا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
فُرْقَانٌ
حق و باطل میں فرق کرنے والی کسوٹی
اسم، مذکر
اِهْتَدَى
ہدایت پانا؛ راہ پانا
فعلِ ماضی، بابِ افتعال
قَوْمٌ
قوم؛ لوگ
اسمِ جمع، مذکر