لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
رَعَى
چرانا؛ مویشیوں کی نگہداشت کرنا
فعلِ ماضی، ثلاثی مجرد
نُهَيَةٌ
عقل؛ برائی سے روکنے والی سمجھ
اسم، مؤنث
سُوَىً
برابر؛ ہموار
صفت
أَسْحَتَ
مکمل تباہ کرنا؛ جڑ سے مٹانا
فعلِ ماضی، بابِ افعال
هَذَانِ
یہ دونوں
اسمِ اشارہ، تثنیہ مذکر