لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
أَيِّمٌ
بے نکاح شخص
اسم، مذکر و مؤنث
اِسْتَعَفَّ
پاک دامن رہنا؛ باز رہنا
فعلِ ماضی، بابِ استفعال
كَاتَبَ
تحریری معاہدہ کرنا
فعلِ ماضی، بابِ مفاعلہ
بِغَاءٌ
بدکاری؛ زنا کاری
مصدر، مذکر
تَحَصُّنٌ
پاک دامنی؛ اپنے آپ کو محفوظ رکھنا
مصدر، بابِ تفعل