لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
عَرَاءٌ
کھلا بے آب و گیاہ میدان
اسم، مذکر
يَقْطِينٌ
کدو کی بیل
اسمِ جنس، مذکر
فَاتِنٌ
فتنے میں ڈالنے والا؛ آزمانے والا
اسمِ فاعل، واحد مذکر
صَالٍ
آگ میں داخل ہونے یا جلنے والا
اسمِ فاعل، واحد مذکر
صَافٌّ
صف باندھ کر کھڑا ہونے والا
اسمِ فاعل، واحد مذکر