لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
ذَرْوٌ
بکھیرنا؛ اڑانا
مصدر، مذکر
حَامِلَةٌ
اٹھانے والی
اسمِ فاعل، واحد مؤنث
مُقَسِّمٌ
تقسیم کرنے والا
اسمِ فاعل، بابِ تفعیل، واحد مذکر
حَبِيكَةٌ
مضبوط بنا ہوا راستہ یا نقش
اسم، مؤنث
خَرَّاصٌ
بہت جھوٹا؛ اٹکل لگانے والا
صیغۂ مبالغہ، واحد مذکر