لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
سِفْرٌ
بڑی کتاب؛ صحیفہ
اسم، مذکر
جُمُعَةٌ
جمعہ؛ اجتماع کا دن
اسمِ زمان خاص، مؤنث
خَشَبٌ
لکڑیاں؛ شہتیر
اسمِ جنس جمعی
مُسَنَّدٌ
ٹیک لگایا ہوا؛ سہارا دیا ہوا
اسمِ مفعول، بابِ تفعیل، واحد مذکر
لَوَّى
موڑنا؛ پھیر لینا
فعلِ ماضی، بابِ تفعیل