لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
مُوقَدٌ
بھڑکایا ہوا؛ روشن کیا ہوا
اسمِ مفعول، واحد مذکر، بابِ افعال
مُمَدَّدٌ
لمبا پھیلایا ہوا
اسمِ مفعول، واحد مذکر، بابِ تفعیل
فِيلٌ
ہاتھی
اسم، مذکر
تَضْلِيلٌ
گمراہ کرنا؛ تدبیر ناکام کرنا
مصدر، مذکر، بابِ تفعیل
أَبَابِيلُ
جھنڈ در جھنڈ؛ متفرق جماعتیں
اسم، جمع