«وَلَا شَيْءَ مِثْلُهُ» میں کس بات کی نفی کی گئی ہے؟
اللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالات
- اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کی کسی حقیقی مثل کی
- اللہ تعالیٰ کے لیے صفات کے اثبات کی
- اللہ تعالیٰ کے قرب کے بیان کی
- اللہ تعالیٰ کی بیان کردہ تمثیل کی
اللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالات