گوند اور کاغذ کی مثال قربت کے معنی سمجھانے کے لیے نقل کی گئی ہے، اللہ تعالیٰ کی حقیقی مثل ثابت کرنے کے لیے نہیں۔

اللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالات