عالمُ الغیب — غیب جاننے والا۔
مختارِ کُل — مکمل اختیار رکھنے والا۔
قادرِ مطلق — کامل قدرت رکھنے والا۔
مشکل کُشا — مشکلات دور کرنے والا۔
حاجت روا — حاجات پوری کرنے والا۔
یہ سب اللہ تعالیٰ کی صفات ہیں۔ ان صفات کو کسی اور کے لیے ثابت کرنا جائز نہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی صفات میں واحد اور اکیلا ہے اور کوئی دوسرا اس کی صفات میں شریک نہیں۔