اسباقاللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور توحید کی تین قسمیںکوئز

قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ. (النمل: 65)
کہہ دیجیے کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ کے علاوہ کوئی غیب نہیں جانتا۔

الْغَيْبَ سے غیب کا علم مراد ہے۔ إِلَّا اللَّهُ میں اللہ تعالیٰ کے لیے اس علم کی خصوصیت بیان ہوئی ہے۔

اللہ تعالیٰ عالمُ الغیب ہے۔ علمِ غیب کو اس کی مخصوص صفت کے طور پر ماننا اور اس میں کسی دوسرے کو شریک نہ ٹھہرانا توحید فی الصفات میں داخل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے لیے خاص ہے

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور توحید کی تین قسمیں