اسباقاللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور توحید کی تین قسمیںکوئز

توحید فی الربوبیت یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی سارے جہان کو پالنے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی پالنے والا نہیں۔

تمام جہان اپنی پرورش اور روزی کے لیے اللہ تعالیٰ کے محتاج ہیں۔ اسی ربوبیت کے اندر اللہ تعالیٰ کو خالق، مالک، رازق اور مدبرِ کائنات ماننا شامل ہے۔

جب اللہ تعالیٰ کو رَبُّ الْعَالَمِينَ کہا جاتا ہے تو اس کی ربوبیت کسی ایک جگہ یا ایک مخلوق تک محدود نہیں رہتی بلکہ تمام جہانوں کو شامل ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

توحید فی الربوبیت

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور توحید کی تین قسمیں