اسباقاللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور توحید کی تین قسمیںکوئز

توحید فی الالوہیت کا معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی عبادت کے لائق ہے، اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنا جائز نہیں۔

عبادت اللہ تعالیٰ کا حق ہے۔ اس حق میں کسی دوسرے کو شریک نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

توحید فی الربوبیت میں اللہ تعالیٰ کے خالق، مالک، رازق اور مدبر ہونے کا عقیدہ واضح ہوتا ہے، جبکہ توحید فی الالوہیت میں عبادت صرف اللہ تعالیٰ کے لیے خاص کی جاتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

توحید فی الالوہیت

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور توحید کی تین قسمیں