اسباقاللہ تعالیٰ کی قدرت، الوہیت، ازلیت اور ابدیتکوئز

ان آٹھ چیزوں میں فنائے عملی نہیں، لیکن فنائے امکانی ہے۔ اللہ تعالیٰ چاہیں تو انھیں فنا کر سکتے ہیں، اگرچہ وہ انھیں فنا نہیں کریں گے۔

اس کے برخلاف اللہ تعالیٰ کی ذات میں نہ فنائے عملی ہے اور نہ فنائے امکانی۔ اللہ تعالیٰ کی ذات کے لیے فنا کا امکان ہی نہیں۔

پس ان آٹھ چیزوں کا اللہ تعالیٰ کے حکم سے باقی رہنا ان کو اس کی ذاتی صفتِ ابدیت میں شریک نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ کی بقا ذاتی ہے، مخلوق کی بقا اس کی مشیت کے تابع۔

سبق کھل رہا ہے...

آٹھ چیزیں اور اللہ تعالیٰ کی ابدیت کا فرق

اللہ تعالیٰ کی قدرت، الوہیت، ازلیت اور ابدیت