اسباقاختتامیہ: اوامر و نواہی، خیر و شر اور دعائے حقکوئز

وَأَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَارْزُقْنَا اجْتِنَابَهُ
اور ہمیں باطل کو باطل دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔

باطل کی پہچان کے ساتھ اس سے محفوظ رہنا بھی ضروری ہے۔ حق کی اتباع اور باطل سے اجتناب، دونوں کو دعا میں جمع کیا گیا ہے۔

وَصَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ أَجْمَعِينَ.
اور اللہ تعالیٰ نبی کریم ﷺ پر، آپ کی آل، صحابہ اور تمام اہلِ بیت پر رحمت و برکت نازل فرمائے۔

سبق کھل رہا ہے...

باطل سے اجتناب اور اختتامی درود

اختتامیہ: اوامر و نواہی، خیر و شر اور دعائے حق